پیر 22 ستمبر 2025 - 08:27
حدیث روز | بہترین شخص کون؟

حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں راہ خدا میں جان نثار کرنے اور جہادی ولولے کی اہمیت کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "مستدرک الوسائل" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیه وآله:

خَيرُ النّاسِ رَجُلٌ حَبَسَ نفْسَهُ في سبيلِ اللّهِ يُجاهِدُ أعْداءَهُ يَلتَمِسُ المَوتَ ، أوِ القَتلَ في مصافه.

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

لوگوں میں سے بہترین وہ ہے جو اپنے آپ کو راہ خدا میں وقف کر دے، خدا کے دشمنوں سے جہاد کرے اور میدان کارزار میں موت یا جان نثار کرنے کی خواہش کرے۔

مستدرک الوسائل، ج 11، ص 17 ح 12310

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha